کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب حلف برداری کے دوران صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔