وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈریمز منصوبے کا جائزہ اجلاس

کمشنر آفس راولپنڈی میں وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر نے بھی ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈریمز پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس میں شرکت کی۔ کمشنر راولپنڈی، پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈریمز، ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی واسا، ڈائریکٹر PICIIP اور فیلڈ ٹیم موجود تھی۔اجلاس میں ڈریمز پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button