واسا لاہور تاریخ کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری

*ایم ڈی واسا غفران احمد کی مثبت پالیسیوں کے ثمرات سامنے آنے لگے*

 

واسا لاہور نے ایک دن میں تاریخ کی سب سے بڑی ریونیو کولیکشن 13 کروڑ 20 لاکھ کر لیے

 

ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت *روزانہ کی بنیادوں پر تمام ٹاونز کی ریکوری پراگریس کا جائزہ* اجلاس

 

اجلاس میں آپریشن و ریونیو ونگ کے افسران کی شرکت

*ایم ڈی واسا غفران احمد نے ایک دن میں سب سے زیادہ ریکوری پر تمام ٹیمز کو شاباش دی*

 

تمام ڈیفالٹر صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے۔ایم ڈی واسا

 

تمام افسران فیلڈ میں مانیٹرنگ کے لیے خود متحرک نظر آنے چاہیں۔ایم ڈی واسا

 

غیر قانونی کنکشنز،از خود کنکشن بحالی اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ڈیفالٹر صارفین کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی جائیں۔ایم ڈی واسا

 

*ایم ڈی واسا غفران احمد نے ریونیو سٹاف کو ریکوری اہداف دینے کی ہدایات کر دیں*

 

*ریونیو میں بڑھوتری کے لیے نئی سٹریٹیجی بنانے اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایات۔ایم ڈی واسا*

 

100 فیصد ریکوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ایم ڈی واسا

جواب دیں

Back to top button