زکاءاللہ ڈپٹی کمشنر زیارت، حضرت ولی کاکڑ ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات

حکومت بلوچستان نے دو ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس سلسلہ میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زکاءاللہ کو ڈپٹی کمشنر زیارت

حضرت ولی کاکڑ ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button