وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعہ طلب کرلیا۔ گریڈ 5 سے گریڈ 15 کی نوکریوں کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ کے حوالے سے آئی بی آۓ سکھر کے ساتھ معاہدے کی توسیع کی منظوری اور دیگر ایجنڈا آئٹمز پر فیصلے کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button