وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ بھر کے ریجنل ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز و اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں جاری منصوبوں کے ساتھ انتظامی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا
۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ سید خالد حیدر شاہ و دیگر موجود تھے۔