پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات نےیکم جولائی سے شہروں اور دیہی علاقوں سے ستھرا پنجاب پروگرام حوالے سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے گھروں سے 200 روپے ماہانہ وصول کریگی۔ 3 مرلہ اور پانچ مرلہ گھر کے لئے 200 روپے 10 مرلہ 400 کنال کا گھر 1000 اور بڑے گھروں دو کنال یا اوپر کے گھروں کیلئے 5000 روپے وصول کئے جائیں گے۔ یاد رہے حکومت نے 200 ارب سے یہ منصوبہ پہلے أزمائشی شروع کیا تھا اب کو حتمی شکل دیدی گئی۔ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں نے نئے مالی سال سے کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔واضع رہے کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 2025۔26 کے بجٹ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے لئے 146 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ مختص کیا ہے۔ویسٹ منیجمنٹ کمپنیاں پنجاب میں صفائی کےساتھ ساتھ صوبائی حکومت کے بجٹ کا بھی صفایا کریں گی۔صفائی کا نظام آؤٹ سورس کرنے کا تجربہ بھی پنجاب حکومت کے لئے بڑا امتحان ہے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ حیدر علی چھٹہ کا چار روزہ ریمانڈ،کرپشن کی پانچ انکوئریاں مکمل،ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
1 دن ago
*با اختیار مقامی حکومتیں۔اصل مفہوم* تحریر:زاہد اسلام
1 دن ago
*پنجاب اور اسلام آباد،مقامی حکومتوں کے انتخابات* تحریر:زاہد اسلام
1 دن ago
بلدیاتی انتخابات،پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2025 کے حوالے سے قائم کمیٹی کا اجلاس
2 دن ago
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ حیدر علی چھٹہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،احمد بلال مخدوم کی تقرری
Related Articles
پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو 4 ارب 74 کروڑ 62 لاکھ روپے کا پی ایف سی شیئر اور ماہانہ گرانٹ جاری
3 دن ago
چیف آفیسر ایم سی آلہ آباد وقاص حمید معطل،پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری،سی او منکیرہ سید سروش اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
5 دن ago
With the establishment of PSPA, the way for environment-friendly constructions has been paved, says Zeeshan Rafiq
1 ہفتہ ago


