میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، اقلیتی ممبران اور کے ایم سی کے افسران کے ساتھ مل کر کرسمس کا کیک کاٹا

میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد،میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد،کونسل کے اقلیتی ممبران اور کے ایم سی کے افسران کے ساتھ مل کر کے ایم سی بلڈنگ میں کرسمس کا کیک کاٹا۔اس موقع پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ

کے ایم سی نے اپنے تمام مسیحی ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کردی ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی خوشیوں اور حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔

جواب دیں

Back to top button