وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اٹھارویں گورننگ باڈی کا اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اٹھارویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید خالد حیدر شاہ، ڈی جی ایس ڈی اے علی گل سنجرانی، ڈائریکٹر فنانس سجاد احمد میمن، ایڈیشنل کمشنر ون حیدرآباد فرقان علی، سپریڈینٹ انجنئیر پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ حیدرآباد ثناء اللہ میمن و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button