ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے سبزہ زار اور جوہر ٹاؤن کے مختلف بلاکس میں ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹیز پرقائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ ڈائریکٹر ہاؤسنگ فور یاور بشیر ورک نے سبزہ زار سکیم میں ایف، ڈی، ای بلاک اور سوک سینٹر کے اطراف میں کارروائی کی۔ایل ڈی اے ٹیموں نے ایل ڈی اے اراضی سے جھگیاں، مویشی اور تجاوزات ہٹا دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن کے آر اور این بلاک میں بھی آپریشن کیا۔ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کی گئی۔ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی سے جھگیاں و عارضی تجاوزات ہٹا دیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی ہدایت پر ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی کے تحفظ کی خصوصی مہم جاری ہے۔
Read Next
1 دن ago
ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارکنگ ایریا کا کام تکمیل کے قریب،سولر لائٹس کی تنصیب مکمل
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کا ریلوے اسٹیشن اور داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔*
1 ہفتہ ago
غیر قانونی کمرشل پینلٹی کے حصول کیلئے یومیہ بنیادوں پر تمام زونز میں ریکوری آپریشن تیز کیا جائے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
2 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاکیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ*
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے کے ملکیتی گلشن راوی میں اربوں روپے کے پلاٹوں پر قبضے، ڈائریکٹوریٹ ہاؤسنگ ٹو کے حوالے سے بڑا سکینڈل
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کماہاں لدھر روڈ اورزیر تعمیر ایل ڈی اے سٹی سٹرکچر پلان روڈ کا دورہ،بریفنگ
3 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاریلوے اسٹیشن، داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
3 ہفتے ago
ایل ڈی اے کا 10 غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن، دفاترسربمہر،باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار
3 ہفتے ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمداورراشدنصراللہ نے این اے 130میں 2 مزید پبلک پارکس کاافتتاح کردیا
3 ہفتے ago

