سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم ،آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج دے دیا گیا

سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم ،آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج دے دیا گیا ہے

ایس اینڈ جی اے ڈی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button