وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری فنانس سمیت تمام متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز و دیگر افسران نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button