ایم سی ایل کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو احتجاج کا دائرہ کار پنجاب تک پھیلا دیا جائے گا، ایپکا،سی بی اے یونین

صدر ایپکا پنجاب شھید ساقی

و صدر ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن پنجاب

چوہدری شہباز احمد چٹھہ

کا لاہور ڈویژن میں میونسپل کارپوریشن لاہور میں ملازمین کی تنخواہوں کی عدم اداییگی پر احتجاجی دھرنے میں شرکت،

میونسپل کارپوریشن لاہور کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادییگی پر CBAیونین کے صدر عنصر ڈوگرصاحب جنرل سیکرٹری احمد اور دیگر قائدین کی قیادت میں ملازمین تنخواہوں کی ادائیگی تک احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں

اس موقع پر چوہدری شہباز احمد چٹھہ نے وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لے کر فوری تنخواہوں کی ادئیگی کروانے کا مطالبہ کیا اور عندیہ دیا کہ اگر تنخواہوں کی ادئیگی میں مذید تاخیر سے ملازمین کے چولہے ٹھنڈے ہوئے تو احتجاج کا دائرہ کارپورے پنجاب میں پھیلا دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button