پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہاولنگر میں ستھرا پنجاب پروگرام کا شاندار آغاز

بہاولنگر کے ساڑے 9 لاکھ سے زائد رہائشیوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے خطیر رقم سے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سروسز کا آغاز کیا گیا ہے۔33 یونین کونسلز میں موجود 238 گاؤں دیہاتوں اور شہری علاقوں میں صفائی سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button