سابق کوارڈینیٹر وزیراعظم پاکستان خواجہ احمد حسان چیف ایگزیکٹو دنیا نیوز گروپ میاں عامر محمود کی رہائش گاہ آمد،

خواجہ احمد حسان نے میاں عامر محمود کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی اس موقع صدر متحدہ علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی خالد ھاشمی ودیگر بھی موجود تھے






