کراچی میں نئے قبرستان بنائے جائیں گے اور ان کے انتظامات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے ایک اتھارٹی بھی بنائی جائے،وزیر بلدیات سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نےالمصطفی ویلفیئر سوسائٹی تحت سرد خانے کی افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تعلیم اور صحت کی ذمہ داری بلاشبہ ریاست کی ہے لیکن ہمیں وسائل کی کمی کا سامنا ہے، اسپتال اور قبرستان کے لیے زمین کی ضرورت ہے اور اس معاملے میں سندھ حکومت پورا ساتھ دے گی۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ شہر میں نئے قبرستان بنائے جائیں گے اور ان کے انتظامات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے ایک اتھارٹی بھی بنائی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button