ڈائریکٹر جنرل احمد عثمان جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے دائرہ اختیار میں شامل ہونے والے اضلاع میں خوبصورتی اور گرین کور کے فروغ کو ترجیح دی جائے گی۔رحیم یار خان، مظفرگڑھ،خوشاب اور ننکانہ صاحب سمیت 11 نئے اضلاع کو پی ایچ اے کے دائرہ کار میں شامل کرنے کے بعد ادارے کا دائرہ کار مجموعی طور پر 21 اضلاع تک پھیل گیا ہے۔
Read Next
اگست 11, 2026
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا گرینڈ آپریشن، مین بازار رائے ونڈ سے تجاوزات کا صفایا
اگست 10, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،مختلف اضلاع میں پینے کے صاف پانی کے جاری پراجیکٹس کا جائزہ
جولائی 20, 2026
Amendment In Punjab Private Housing Schemes Rules 2022.
اپریل 17, 2026
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا دورہ جہلم،سُتھرا پنجاب ایجنسی کی کارکردگی کا جائزہ
اپریل 2, 2026
