مفتی عبدالقوی کو محکمہ ایکسائز کا سفیر بنانے کا معاملہ ،محکمہ ایکسائز نے مفتی عبدالقوی کو سفیر بنانے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ محمکہ ایکسائز نے ڈائریکٹر ریجن سی محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ڈائریکٹر ریجن سی محمد آصف کو ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ رپوٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ آڈٹ قمر الحسن کو ڈائریکٹر ریجن سی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز نے قمر الحسن کو ڈائریکٹر ریجن سی کا اضافی چارج سونپا ہے۔سیکرٹری ایکسائز کی منظوری سے نوٹیفیکیش جاری کر دیا گیا۔
Read Next
15 گھنٹے ago
پنجاب،بلدیاتی اداروں کے بجٹ میں 5.2 فیصد اضافہ،803 ارب88 کروڑ روپے مختص
1 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،نئے مالی سال 2026-27کے بجٹ کی منظوری دے دی*
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ
4 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شکایات سیل کی ٹیم کی ضلع ملتان میں کھلی کچہری
5 دن ago





