وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا جدید سہولیات پر مبنی قبرستان شہر خاموشاں کا دورہ

شہر خاموشاں کی قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ماریہ طارق نے صوبائی وزیر کو سہولیات پر بریفنگ دی۔وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے اندراج، غسل، نماز جنازہ اور تدفین کے طریقہ کار کی تفصیلات معلوم کیں۔صوبائی وزیر نےشہر خاموشاں میں دی جانے والی سہولیات کے معیار پر اظہار اطمینان کیا۔انھوں نے کہاکہ معمولی فیس میں تدفین و تکفین کے مشکل مراحل طے پانا چھوٹی سہولت نہیں۔شہر خاموشاں اتھارٹی کا دائرہ کار تمام اضلاع تک وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔شہر خاموشاں اتھارٹی مکمل فعال بنانے کے لئے اقدامات کریں گے۔

شہر خاموشاں اتھارٹی کے سٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔

 

وزیر بلدیات کی ڈائریکٹر جنرل کو تمام ایمبولینسیں مکمل فعال رکھنے کی ہدایت بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button