ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے پی آئی سی آئی آئی پی پروگرام کے تحت 24 فروری 2025 کو نائن ٹری ہوٹل لاہور میں لوکل سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے لیڈرشپ، مینجمنٹ اور حکمت عملی پر ایک سیشن منعقد ہوا۔نجیب اسلم نے شرکاء کو پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

نجیب اسلم کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسی بھی تعینات رہے چکے ہیں۔اس سے قبل قومی تعمیر نو بیورو اور لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں کے لیکچر کا خاص اہتمام کیا گیا تھا۔






