ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ سکیم کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ حالی روڈ، سی ون، ڈی ون, ایل اور بی تھری بلاک کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بی تھری بلاک میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کے کاموں کا جائزہ لیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بی تھری بلاک گلبرگ میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے تحت کام تیزی سے جاری ہے۔بی تھری بلاک گلبرگ میں واک ویز، یونیفارم گرین بیلٹ اور رین واٹر ہارویسٹنگ ویل بنائے جا رہے ہیں۔بی تھری بلاک میں انٹرنیٹ و دیگر وائیرز کو انڈر گراؤنڈ منتقل کیا جا رہا ہے۔فٹ پاتھ پر ٹف ٹائلز اور پیور کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بی تھری بلاک میں ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلبرگ سکیم میں حالی روڈ کے مجوزہ پلان کا بھی جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ حالی روڈ پر بھی سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کاموں کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ گلبرگ سکیم کے سی ون، ڈی ون اور ایل بلاک میں بھی سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
2 دن ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
5 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
Related Articles
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
1 ہفتہ ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
1 ہفتہ ago


