مختار احمد جتوئی کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ کا اضافی چارج دے دیاگیا

مختار احمد جتوئی کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ کا اضافی چارج دے دیاگیا ہے،وہ کوٹ چھٹہ کا چارج بھی پاس رکھیں گے۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کی جانب سے ان کی تقرری کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button