43 واں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس کے لیے پنجاب سے افسران کو طلب کرلیا گیا۔کورس 31 مارچ سے 6 جون تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق جن افسران کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ۔ ڈپٹی کمشنر چکوال قرت العین ملک۔ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ۔ سی ای او IDAP شامیر اقبال۔ سی ای او لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی بابر صاحب دین۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین محمد فیصل سلیم ۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز حناء ارشد۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے اویس مشتاق ،پولیس سروس سے افسران۔ ڈی پی او منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض۔ ایس ایس پی آپریشنز لاہور تصور اقبال۔ ڈی پی او قصور عیسٰی خان ۔ ڈی پی او راجن پور فاروق امجد۔ سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ۔ ایس پی سیکورٹی لاہور عبدالوہاب۔ ڈی پی او بہاولنگر حافظ کامران اصغر۔ ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد رض تنویر۔ پی سی بی لاہور حناء منور۔ ایس پی کامران حامدشامل ہیں
Read Next
8 گھنٹے ago
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں اجلاس
اگست 14, 2026
خود انحصاری کی جانب اہم قدم: نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا
اگست 12, 2026
یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز، معروف کاروباری شخصیت میاں محسن کی قیادت میں شاندار ریلی کا انعقاد
مارچ 11, 2026
وفات کا اندراج نادرا میں اپ ڈیٹ نہ کروانے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ
مارچ 10, 2026
*پاکستان میں 2 ماہ کیلئے فیول ایمرجنسی نافذ*
Related Articles
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانےکی مشروط سہولت
فروری 22, 2026
پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
دسمبر 9, 2025
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
دسمبر 6, 2025
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ ، اپنی کمپنی 4 کھرب 77 ارب روپےمیں امریکی ادارے کو بیچ دی
اکتوبر 30, 2025
پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت
اکتوبر 29, 2025