سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بی پی ایس-11 کے یونین کونسل سیکریٹری کے 807 عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں امیدواروں کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ مقرر کی گئی ہے جبکہ عمر کی حد 18 سے 28 سال ہے بھرتی کا عمل مکمل طور پر میرٹ پر ہوگا اور درخواستیں سندھ آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس (STS) کے ذریعے وصول کی جائیں گی درخواست دینے کی آخری تاریخ 5 اپریل 2025 ہے، جبکہ چالان فیس 1500
روپے مقرر کی گئی ہے
مزید تفصیلات اور درخواست جمع کرانے کے لیے امیدوار lgdsindh.gov.pk پر وزٹ کریں۔






