آزاد کشمیر کابینہ کے وزراء کے محکموں کا اعلان،عامر یاسین لوکل گورنمنٹ اور دیہی ترقی کے وزیر ہونگے

آزاد کشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزراء کے محکموں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جس کے مطابق میاں وحید قانون انصاف پارلیمانی امور،احمد صغیر سپورٹس یوتھ کلچر، فہد یعقوب صنعت و تجارت،لیبر،اوزان پیمائش، نبیلہ ایوب کشمیر کاز،فہیم ربانی سیاحت و آثار قدیمہ،جاوید ایوب جنگلات،وائلڈ لائف،فشریز،ملک اقبال ظفر ہائر ایجوکیشن، بازل نقوی صحت عامہ بہبود آبادی،سردار محمد حسین سماجی بہبود،ترقی نسواں،عشر زکوۃ،دیوان علی چغتائی ایجوکیشن سکولز، چودھری محمد رفیق نئیرمذہبی امور،اوقاف،سردار ضیاء قمرمواصلات و تعمیرات عامہ، چودھری رشیدپاور ڈویلپمنٹ،چودھری اخلاقمال،کسٹوڈین،سٹیمپس،علی شان سونی زراعت،امور حیوانات ،آبپاشی،ڈیری ڈویلپمنٹ،جاوید بڈھانوی خوراک، یاسر سلطان فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ،چودھری ارشدبرقیات،،عامر یاسین

لوکل گورنمنٹ کے وزیر ہونگے۔نئی کابینہ نے دو روز قبل حلف اٹھایا تھا۔

جواب دیں

Back to top button