حکومت پنجاب نے بڑی تعداد میں افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ آئی اینڈ سی رخصت منظور او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی عفت النساء تبدیل ڈپٹی سیکرٹری (آئی اینڈ سی) تعینات
تقرری کی منتظر تانیہ رشید ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی تعینات
ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر ظہیر لیاقت بیگ تبدیل
ظہیر لیاقت بیگ ڈائریکٹر پرووینشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی تعینات
سیکشن آفیسر گورنر ہاوس جمال فضیل تبدیل
جمال فضیل ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات ،اسسٹنٹ کمشنر سمندری (فیصل آباد) سلیمان منشاء کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ لٹریسی تعینات کردیا گیا
عمر سرور کو اسسٹنٹ کمشنر سمندری (فیصل آباد) تعینات کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں چیف سیکریٹری پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد احسن وحید کو وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کا ممبر تعینات کر دیا گیا جبکہ کرن خورشید کوڈی جی ایم اینڈ ای پی اینڈ ڈی بورڈ تعینات کردیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل سیدبلال حیدر کواو ایس ڈی بنا دیا گیا جبکہ انکی جگہ
غلام صغیر شاہدکی گریڈ20میں ترقی،ایگزیکٹو ڈائریکٹرپنجاب آرٹس کونسل تعینات
افضال احمد قمرکوایڈیشنل کمشنرگوجرانوالہ سے اوایس ڈی بنادیا گیا۔نعمان حفیظ کوایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ خوراک تعینات کردیا گیا۔محمد سرورکوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور سے او ایس ڈی بنا دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق
اشفاق حسین سیال کوایڈیشنل کمشنر بہاولپورسے او ایس ڈی بنادیا گیا۔محمد حنیف ڈائریکٹر پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہائوسنگ فائونڈیشن تعینات
محمد نذیر کوڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن تعینات کردیا گیا






