وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا اور ریجنل آفس لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال اور گوجرانوالہ کے افسران سے ملاقات کی۔ وفاقی محتسب نے افسران کی کارکردگی کو سراہا ۔ میٹنگ میں وفاقی اداروں کے خلاف بڑھتی ہوئی شکایات پر فرمایا کہ یہ عوام کا ہم پر بڑھتےہوئے اعتماد کی علامت ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایا ت جاری کیں کہ وہ فیصلوں پر عمل درآمد کو ہر ممکن کوشش کر کے یقینی بنائیں اور اپنے فیصلوں کو قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ان کے معیار کو بہتر بنائیں تاکہ عمل درآمد میں آسانی ہو سکے اور عوام کے مسائل کا بروقت حل کیا جاسکے۔ بعد ازاں وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے صوبائی محتسب پنجاب عائشہ حامد صاحبہ سے ملاقات کی اور عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لئے اپنے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Read Next
اپریل 2, 2026
محمد علی رندھاواڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات،9 اعلٰی افسران کی خدمات سیکرٹری بلدیات پنجاب کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری
فروری 9, 2026
چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا
دسمبر 31, 2025
نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ
نومبر 2, 2025
*Federal Interior Minister Mohsin Naqvi Meets Governor Punjab Sardar Saleem Haider*
اکتوبر 19, 2025