نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 220روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2592روپے مقرر کی گئی ہے ۔ عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ

کمرشل سلنڈر اب غریب دکاندار اب 9973 روپے کا خریدیں گے، چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مکسنگ جاری۔ مہنگائی میں پسی عوام کو نئے سال کا پہلا دھچکا، بلیک مارکیٹنگ بے خوف جاری، سردی کی شدت سے عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور کو سرکاری قیمت پر ایل پی جی فراہمی کیلئے حکومت پلانٹ سے سرکاری قیمت کو یقینی بنائے۔

جواب دیں

Back to top button