*ایف بی آر نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے آٹھ افسران کو واپس بلالیا*

یہ افسران پی آر اے میں گریڈ اٹھارہ میں تعینات تھے۔پنجاب ریونیو اتھارٹی سے واپس بلائے جانے افسران میں ڈاکٹر انیلہ جاوید، عرفان حیدر،مدیحہ بتول، نعیمہ شمائل، رافعہ نواز، ثاقبہ منان، رضوان منظور اور عاصم نصیر شامل ہیں ۔

جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button