سندھ حکومت نے 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کردیا۔اس سلسلہ میں چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قائد عوام کی 46 ویں برسی پر تعلیمی ادارے،سرکاری و نیم سرکاری ادارے،انتظامی اداروں ،شہری اداروں اور بلدیاتی اداروں میں چھٹی ہو گی۔

جواب دیں

Back to top button