ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی, کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے پشاور کی بحالی (Revitalization)کے منصوبے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں متعلقہ ڈائریکٹرز نے شرکت کی جہاں جاری منصوبوں اور سرگرمیوں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل نے ہدایت جاری کی کہ تمام کام منظور شدہ ٹائم لائن کے مطابق بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیے جائیں تاکہ شہر کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں مزید بہتری لائی جا سکے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا نے سبکدوش ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے حوالے سے حکومتی اثاثوں کی رپورٹ طلب کر لی
1 دن ago
*لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کامحمد رحیم جدون کو بہترین خدمات کی فراہمی پر خراجِ تحسین*
2 دن ago
*وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس*
2 دن ago
:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام 15 مارچ کو ختم، اختیارات ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کئے جانے کا امکان
2 دن ago






