محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشن و رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا نے چار ٹی ایم اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔لوکل کونسل بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایم او کوہاٹ سید وقاص علی شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ٹی ایم او ہنگو فرہاد افضل کو گمبٹ تعینات کیا گیا ہے۔تقرری کے منتظر جاوید خان کو ٹی ایم او کوہاٹ تعینات کردیا گیا ہے۔امتیاز پراچہ ٹی ایم او تھل کو ٹی ایم او ہنگو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
مئیر سٹی میٹروپولیٹن حاجی زبیر علی اور تحصیل چیئرمینز کے ساتھ گزارا گیا وقت خوشگوار، بامقصد اور یادگار دوررہا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات ملک ارشد خان
5 گھنٹے ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا نے سبکدوش ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے حوالے سے حکومتی اثاثوں کی رپورٹ طلب کر لی
1 دن ago
*لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کامحمد رحیم جدون کو بہترین خدمات کی فراہمی پر خراجِ تحسین*
2 دن ago
*وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس*
2 دن ago






