ضلعی انتظامیہ پشاور کا تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن،ڈھائی ارب مالیت کی زمین واگزار کرا لی گئی

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا کے تسلسل میں ضلعی انتظامیہ پشاور کا تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن. ڈھائی ارب مالیت کی زمین واگزار کرا لی گئی۔

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت پختہ اور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید مواثر بنایا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button