ضلعی انتظامیہ لاہور کا غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول/ ایل پی جی کے غیر قانونی کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن،49 مقدمات کا اندراج اور خلاف قانون کاروبار پر 78 املاک سربمہر

ضلعی انتظامیہ لاہور کا غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول/ ایل پی جی کے غیر قانونی کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیموں نے کارروائیاں کیں اور 49 مقدمات کا اندراج اور خلاف قانون کاروبار پر 78 املاک کو سربمہر کیا گیا.

سول ڈیفنس ٹیموں نے متعدد مقامات پر انسپکشنز کیں. ڈی سی لاہور نے کہا کہ کسی کو بھی کھلا پٹرول فروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا کہ غیر قانونی طور پر ایل پی جی کے دھندا میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں.

جواب دیں

Back to top button