چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے قصرِ ناصر ہاؤس روہڑی میں ضلع کونسل کے افسران اور ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ لی گئی جبکہ مختلف اسکیموں کی پیش رفت، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور مستقبل کی ترقیاتی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع بھر کے شہریوں کو بہتر سہولیات اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔
Read Next
55 منٹس ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
58 منٹس ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نو تعمیر شدہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا*
3 دن ago
*ملیر کے عوام کےلئے خوشخبری، این آئی سی وی ڈی اور حسن سلیمان ہسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط*
6 دن ago






