ہیٹ سٹروک ،احتیاطی تدابیر و انتباہ تحریر:ڈاکٹر راشد محمود روفی

یوں کو ہیٹ سٹروک ہر سال گرمیوں میں موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے اسکا حجم بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ زیادہ تر ان لوگوں کو متاثر کرتا ہے جن میں قوت مدافعت کم ہے یا پہلے ہیں کسی بیماری میں مبتلا ہوں ۔ یہ مرض ان دنوں میں بڑھ جاتا ہے جب سورج آگ برساتا ہے اور درجہ حرارت 50 ۔45سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ گرمیوں میں ہوتا ہے۔یہاں تک کہ جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھتی ہے۔

 

تیز بخار – جسم درد علامات رنگت سرخ یا زرد – ڈائریا – سفید ، الٹیاں ۔ دل بھرانا سانس چڑھنا اور پی ہوئی ۔

 

احتیاطیں سخت گرمی میں کم سے کم گھر سے باہر نکلیں اور سر ڈھانپ کر رکھیں

 

لیموں پانی – گنے کا رس۔ فالسہ اور شکر کا شربت کا بے دریغ استعمال کریں

 

البتہ غیر معیاری اور تغیر صحت مشروبات سے پر ہیز کریں۔

 

علاج مریض کو فوراً ٹھنڈی قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں جگہ پر منتقل کرن بیہوشی کی حالت میں فوراً گلوکوز لگوائیں اور اسمیں الٹیوں اور اسہال کے ٹیکے ڈالیں

 

انتباه ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ کی جائے ۔ – – لوگوں کی آگاہی کیلئے سیمینار۔ ورکشاپس اور واک کا اہتمام کریں

 

لوڈشیڈنگ کم کریں ہسپتالوں میں سپیشل وارڈ اور کاونٹر بنائے جائیں

 

۔ سکولوں کے ٹائم تبدیل کریں یا قبل از وقت گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں ۔

جواب دیں

Back to top button