وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کا دوسرا اجلاس

وزیر بلدیات سندھ و چئیرمین بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی سعید غنی کی زیر صدارت کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعلٰی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ سید خالد حیدر شاہ، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے ڈی جیز، میونسپل کمیشنر کے ایم سی، چیئرمین آباد حسن بخشی، ممبر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سمیت دیگر نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button