وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن، پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ملاقات

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ملاقات کی۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی آصف موسی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔عثمان عزیر نے بتایا کہ 24 اپریل کو تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر کے مقابلے کے لئے وہ تھائی لینڈ جارہے ہیں

جواب دیں

Back to top button