✅️ یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا G11 میں واقع ہیڈ آفس سیل کر دیا گیا۔
✅️آرڈی اے نے آئی سی ٹی انتظامیہ کے اشتراک سے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے ہیڈ آفس کو سیل کر دیا۔
✅️کارروائی پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم رولز 2021 کی خلاف ورزیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی۔
✅️ غیر قانونی پلاٹوں کی فروخت، غیر قانونی ترقیاتی سرگرمیاں، فراڈ پر مبنی مارکیٹنگ، اور متعدد عوامی شکایات شامل ہیں۔
✅️ آر ڈی اے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ تمام ہاؤسنگ سکیمیں قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔
✅️ کسی بھی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، جو شہری ترقی کی سالمیت یا عوام کی فلاح و بہبود کو متاثر کرے۔
✅️ آپریشن کی قیادت ڈائریکٹر ایم پی اینڈ ٹی ای محمد طاہر میو نے کی۔






