وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت صوبے بھر میں مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ وسیم شمشاد، کمشنر کراچی سید حسن نقوی، ڈی جی ایس بی سی اے شاہ میر بھٹو، چیئرمین اباد حسن بخشی، وائس چیئرمین سید افضال حمید، پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے سینئر نائب چیئرمین شروش ایچ لودھی، پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹ کے رکن، آرکیٹیکٹ سید عارف شاہ، فریال سکندر، ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید لطیف کھوسو، ایم سی لیاری حماد این ڈی خان اور دیگر موجود تھے۔
Read Next
2 دن ago
وزیراعلیٰ کا کراچی میں بارش کے دوران انتظامی کارکردگی کا جائزہ،مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے، بریفنگ
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں پانی کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت*
3 دن ago
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس،یونین کونسلوں کے لئے ترقیاتی فنڈز سمیت اہم منصوبوں کی منظوری
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر سکھر–روہڑی کو ملانے کے لیے نئے پل کی منظوری دے دی*
3 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ کا اجلاس
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،بلدیاتی نمائندوں کو مزید اختیارات دینے کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق تبادلہ خیال
5 دن ago





