وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا عارف والا کا دورہ کیا۔وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے تحت اجلاس ہوا

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل، سی ای او ساہیوال ویسٹ مینجمنٹ کمپنی افتخار احمد، اسسٹنٹ کمشنر عارف والا سمیت دیگر آفسران اجلاس میں موجود تھے ۔






