پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی بعد ازاں انھیں ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

سابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال کو
ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنحاب تعینات کر دیا گیا ہے
نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے






