ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹر آصف حسین جسٹس لاہور ہائیکورٹ شاہد کریم کی عدالت میں ماحولیات سے متعلقہ کیسز میں فوکل پرسن ہونگے۔
ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹر، ڈائریکٹر انوائرمنٹ ایل ڈی اے کے ساتھ مل کر ماحولیات سے متعلقہ کیسز کی ہدایات پر عملدرآمد کرائیں گے۔
ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
۔






