ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی ملیحہ رشید کے اندرون لاہور کے چکر

ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی ملیحہ رشید نے لاہور کے متحرک ورثے اور ثقافتی جوہر کا جائزہ لینے کے لیے

رائل ٹریل، چوک وزیر خان، کوچہ حسین شاہ، امام گامو مزار، اسپائس مارکیٹ اور اکبری منڈی کا دورہ کیا۔جاری اور آئندہ کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔

جواب دیں

Back to top button