سیکرٹری بلدیات سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو سیکرٹری بحالیات کااضافی چارج دے دیا گیا

حکومت سندھ نے سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو سیکرٹری بحالیات کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button