*بلدیہ عظمٰی کراچی کے بجٹ کی تیاریاں جاری،اجلاس*

بلدیہ عظمٰی کراچی کے بجٹ 2025,26 کےحوالے سے کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹری لیڈر کرم اللہ وقاصی کی صدارت میں ہوا

جس میں سٹی کونسل کے ممبران اور افسران نے شرکت کی۔مجوزہ بجٹ پر غور کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button