محکمہ سروسز پنجاب نےڈپٹی کمشنر ملتان محمد علی بخاری کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محمد علی بخاری ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ وسیم احمد کوڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات
1 دن ago
مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
مریم نوازشریف کا آذربائیجان کے شہر باکو میں ”ورلڈ اربن فورم“ سے تاریخی خطاب،پنجاب کے عوامی فلاحی پراجیکٹس سے آگاہ کیا
2 دن ago
حکومت پنجاب نے 7 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملاقات
Related Articles
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئیں،پرتپاک خیرمقدم
4 دن ago
سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت جدید لائیو ڈیش بورڈ مانیٹرنگ سسٹم کی بدولت فیصل آباد میں ہونے والی بدعنوانی کا بروقت سراغ لگا لیا گیا
6 دن ago



