ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے ایل ڈی اے نیلام عام مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے۔ایل ڈی اے کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں نیلام عام منعقد ہوا۔ ایل ڈی اے نے رواں سال کے دوسرے نیلام عام میں ریکارڈ.2.38ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاون میں نیلامی کے عمل کا خود جائزہ لیا۔ایل ڈی اے نے رہائشی و کمرشل پلاٹس،پٹرول پمپ سائٹ، ایجوکیشن سائٹ،،سکولز ٹک شاپس کے حقوق کرایہ داری2ارب38لاکھ 8لاکھ69ہزار450 روپے میں نیلام کیے۔ جوبلی ٹاؤن،بلاک اے، پٹرول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری تین سال کے لئے16کروڑ86لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلاٹ نمبر5بی اور 5 ای،مارکی سائٹس سوک سنٹر قائداعظم ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری ایک کروڑ 54لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلا ٹ نمبر2سوک سینٹر، ایل ڈی اے ایونیو ون کے حقوق کرایہ داری 2کروڑ 52لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلا ٹ نمبر8سوک سینٹر، نیو گارڈن ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری ایک کروڑ20لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلا ٹ نمبر10اے سوک سینٹر، نیو گارڈن ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری 39لاکھ 60ہزار روپے میں نیلام ہوئے۔ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہرٹاون میں واقع کیفے ٹیریاکے حقوق کرایہ داری26لاکھ 60 روپے میں نیلام ہوئے۔ایل ڈی اے سکول علامہ اقبال ٹاؤن میں واقع ٹک شاپ کے حقوق کرایہ داری13لاکھ 20ہزار روپے اورایل ڈی اے سکول جوہرٹاؤن میں واقع ٹک شاپ کے حقوق کرایہ داری15لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔اپارٹمنٹ سائٹ ٹو، بلاک بی ون، جوہر
ٹاؤن85کروڑ61لاکھ 20ہزار روپے میں نیلام ہوئی۔ ایل ڈی اے سکول گلشن راوی،سبزہ زار میں واقع ٹک شاپ کے حقوق کرایہ داری13لاکھ 20ہزار روپے میں اور کمرشل پلاٹ نمبر292 بلاک کے، جوہرٹاؤن2کروڑ، 44لاکھ 61ہزار 500روپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر291 ای، بلاک کے، جوہرٹاؤن2کروڑ23لاکھ 30ہزارروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر291 ایف، بلاک کے، جوہرٹاؤن2کروڑ25لاکھ 33ہزارروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر18سی،سوک سنٹر،جوبلی ٹاؤن 10کروڑ50لاکھ84ہزارروپے میں نیلام ہوا۔کمرشل پلاٹ نمبر18اے،سوک سنٹر،جوبلی ٹاؤن 10کروڑ56لاکھ40ہزارروپے میں نیلام ہوا۔کمرشل پلاٹ نمبر120کارنربلاک اے جوبلی ٹاؤن17کروڑ17لاکھ78ہزار500روپے میں نیلام ہوا۔کمرشل پلاٹ نمبر121بلاک اے جوبلی ٹاؤن14کروڑ71لاکھ36ہزارروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر15بلاک ڈی، جوبلی ٹاؤن6کروڑ51لاکھ رروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر25کمرشل زون ایل ڈی اے ایونیو ون3کروڑ46لاکھ 18ہزار500رروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر16بلاک ڈی، جوبلی ٹاؤن7کروڑ7لاکھ رروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر110سوک سنٹر، سبزہ زار8کروڑ89لاکھ 60ہزاررروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر98سوک سنٹر، سبزہ زار3کروڑ71لاکھ73ہزار500رروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر402سی تھری، بلاک ڈی، سبزہ زار48لاکھ91ہزاررروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر343،شہباز بلاک، مصطفی ٹاؤن51لاکھ80ہزاررروپے میں نیلام ہوا۔ کمرشل پلاٹ نمبر62،بلاک اے ون،تاجپورہ3کروڑ15لاکھ رروپے میں نیلام ہوا۔کمرشل پلاٹ سائٹ ٹو،بلاک بی،تاجپورہ2کروڑ67لاکھ75ہزار رروپے میں نیلام ہوا۔ اکبر خیابان خیرالدین،جوہر ٹاؤن میں واقع پبلک یوٹیلیٹی سائٹ 6کروڑ 72لاکھ روپے میں جبکہ تکبیر ولاز میں واقع سائٹ ایک کروڑ، 40لاکھ7ہزار روپے میں نیلام ہوئی۔او پی ایف سکیم میں واقع دو ہیلتھ/ایجوکیشن سائٹس2کروڑ 94لاکھ روپے میں نیلام ہوئیں۔پلاٹ نمبر240بلاک ایف ون جوہر ٹاؤن 3کروڑ36لاکھ روپے، پلاٹ نمبر 402سی فور، بلاک ڈی سبزہ زار44لاکھ22ہزارروپے، پلاٹ نمبر264بلاک ایچ تھری جوہر ٹاؤن2کروڑ63لاکھ71ہزار800روپے،پلاٹ نمبر326بلاک ایچ تھری جوہر ٹاؤن 2کروڑ 98لاکھ86ہزار روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر418بلاک ایچ ون ایک کروڑ 66لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔پلاٹ نمبر446بلاک ڈی جوبلی ٹاؤن ایک کروڑ 33لاکھ20ہزار روپے، پلا ٹ نمبر422بلاک ایچ ون ایک کروڑ 65لاکھ37ہزار روپے،پلا ٹ نمبر252آر ٹو، جوہر ٹاؤن ایک کروڑ 66لاکھ11ہزار روپے میں نیلام،پلا ٹ نمبر56کارنر آر ٹو جوہر ٹاؤن ایک کروڑ61لاکھ89ہزار500 روپے میں نیلام ہوا۔ایل ڈی اے آکشن کمیٹی کے اراکین نے نیلامی کی نگرانی کی۔ایڈیشنل ڈی جی یوپی، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر آکشن، ڈائریکٹر ہاوسنگ، ڈائریکٹر ایجوکیشن، ڈائریکٹر سپورٹس کی شرکت۔چیف انجینئر ایل ڈی اے، ڈائریکٹر ایل ڈی اے ایونیو ون، ڈائریکٹر ہاوسنگ سیون، ڈائریکٹر ریونیو، ڈائریکٹر ہاوسنگ فور اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔






