ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن میں آپریشن کر کے ایل ڈی اے ملکیتی5,7 اور 10 مرلہ کے کل 9 پلاٹ واگزارکروا لیے،ایل ڈی اے ٹیموں نے ان پر قائم تعمیرات مسمارکر دیں۔ آپریشن ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون یاور ورک کی نگرانی میں کیا گیا۔آپریشن میں جوہر ٹاؤن کے ایچ ون، ایچ ٹو اور ڈی بلاک میں ایل ڈی اے ملکیتی 9 پلاٹ واگزار کروائے گئے۔جوہر ٹاؤن ایچ ون میں 3 پلاٹ، ایچ ٹو میں 4 پلاٹ اور ڈی بلاک میں 1 پلاٹ واگزار کروایا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ہدایت کی کہ ایل ڈی اے کی قیمتی پراپرٹی کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔واگزار کروائی گئی قیمتی پراپرٹی کو ایل ڈی اے پلاٹ بینک میں شامل کیا جائے۔ واگزار کروائی گئی قیمتی اراضی پر فینسنگ اور ایل ڈی اے ملکیتی بورڈ نصب کیے جائیں۔آپریشن میں ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ، پولیس اور بھاری مشینری نے شرکت کی۔
Read Next
2 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کازیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
6 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ریفارمز لارہے ہیں،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ڈی جی پیلرا اکرام الحق اور ڈی سی لاہور علی اعجاز کے ہمراہ ایل ڈی اے سٹی کا دورہ*
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 11 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
Related Articles
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،مثالی گاؤں پروگرام کے لئے مزید 39 ارب روپے مختص کرنے کا جائزہ
1 ہفتہ ago
یکم جولائی 2026 سے ایل ڈی اے کی حدود میں کام کرنے والی تمام سکیموں میں فائلوں کی خرید وفروخت ختم کر دی جائے گی،ڈی جی طاہر فاروق
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے ٹیموں نےڈیفنس روڈ،علامہ اقبال ٹاون،سبزہ زار،جی ٹی روڈ،گلشن راوی اورسمن آباد میں آپریشن کرکے 208املاک سربمہرکردیں
2 ہفتے ago


