محکمہ بلدیات پنجاب نے اے ڈی ایل جی شاہ پور چوہدری محمد اجمل کواسسٹنٹ ڈائریکٹر ساہیوال کا اضافی چارج سونپنے کے احکامات جاری کر دیئے

محکمہ بلدیات پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شاہ پور کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساہیوال کا اضافی چارج سونپنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔چوہدری محمد اجمل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ پور و ساہیوال اس سے قبل اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرگودھا بھی تعینات رہ چکے ہیں۔یاد رہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ساہیوال خالد مسعود قریشی چند روز قبل وفات پا گے تھے ۔

جواب دیں

Back to top button